بدھ, 13 نومبر 2024


فیڈرل بورڈ:میٹرک کےنتائج کااعلان 4اکتوبرکوہوگا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈنےایس ایس سی سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے تحت ایس ایس سی پارٹ 2کے نتائج کااعلان4اکتوبرصبح 11 بجےہوگا۔

تقریب کی مہمانِ خصوصی فیڈرل سکریٹری ایجوکیشن فرحا حامد خان ہونگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment