منگل, 15 اکتوبر 2024


یوم دفاع وشہداء سےمتعلق آئی ایس پی آرنےایک اوروڈیو جاری کردی

اسلام آباد: یوم دفاع و شہداء سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آرنےایک اور وڈیو شیئرکردی۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے یوم دفاع وشہداء سے متعلق پانچویں مختصردورانیے کی ویڈیوجاری کی ہے۔ پانچویں ویڈیومیں شہداء کے والدین کے بلند عزم اورجذبہ کی عکاسی کی گئی ہے۔ شہداء کے والدین کا پہاڑوں جیسا حوصلہ اوروطن سے لازوال محبت دکھائی گئی۔

وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے کو بھی قوم کی خدمت کیلئے بھیجنے کو تیارہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment