جمعہ, 11 اکتوبر 2024


دسویں اوربارہویں جماعت کےنتائج جلدمتوقع

اسلام آباد: فیڈر ل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے بورڈ کے نتائج کےحوالے سے آگاہ کردیاہے۔

 ایس ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کا آغاز

فیڈرل بورڈ کا کہناہے کہ دسویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان اگست کے مڈمیں متوقع ہے۔ جبکہ حتمی تاریخ کااعلان جلد کیا جائے گا۔

ایچ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز

یاد رہے رواں سال بورڈ کے امتحانات میں صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جارہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment