منگل, 15 اکتوبر 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کےتحت نہم ودہم کی ڈیٹ شیٹ جاری

گلگت : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے نویں اور دسویں جماعت کا امتحانی شیڈول جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت جماعت نہم ودہم جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 12 مئی سے شروع ہونگے۔

جو 9جون تک جاری رہیں گے۔ انتظامیہ نے امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کا ایڈمٹ کارڈز جاری کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment