اتوار, 08 ستمبر 2024
دفتر خارجہ نےیوکرین میں موجود تمام پاکستانی طلباء کوجلد از جلد ترنوپل شہر پہنچنے کی ہدایت جاری کردی۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا…
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم نہ ماننے پر کالج انتظامیہ نے 58 طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے 5…
نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنےوالی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کوکالج میں داخل ہونے…
نیروبی:کینیا میں غربت کےباعث تعلیم حاصل نہ کر پانےوالی ایک 99 سالہ دادی پریسیلاسیٹینی نےپرائمری اسکول میں داخلہ لےلیا۔ شوق کا کوئی مول نہیں اور تعلیم کے لیے عمر کی…
واشنگٹن: امریکا نےبھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نےبیان میں…
برمنگھم: بھارت میں حجاب کی وجہ سے لڑکیوں پر تعلیمی اداروں کےدروازے بند ہونے پر نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس حوالےسےملالہ یوسف…
نئی دہلی: حجاب کیخلاف انتہاپسندی کرناٹک کے بعد دیگرریاستوں میں بھی پھیلنےلگی۔ کرناٹک کےبعد مدھیہ پردیش میں باحجاب طالبات کواسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے…
نئی دہلی: حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیراعلی نے بیان میں کہا…
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے والی طالبات کوعلیحدہ کلاس رومز میں بٹھا دیا گیا اورکسی استاد نے ان کونہیں پڑھایا۔ بھارت میں مسلمان باحجاب طالبات امتیازی سلوک…
امریکا کےدو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے…
کابل: افغانستان میں آج سے مرحلے وار تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا۔ افغان وزارت تعلیم نے مرحلے والر جامعات کھولنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرد علاقوں میں تعلیمی سلسلہ…
ابو ظبی: متحدہ عرب امارات میں جمعہ کوہفتہ وارچھٹی تبدیل ہونےکےبعد تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکول و کاروباری مراکز کھلے رہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہفتہ…
Page 3 of 179