جمعہ, 08 نومبر 2024


وفاقی تعلیمی بورڈنےمیٹرک کےدوسرے مرحلےکےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دھم کے سال 2022 کےدوسرے مرحلے کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

اعلان کردہ شیڈول کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 22 ستمبر سے شروع ہوں گے جو 13 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment