جمعرات, 12 دسمبر 2024


بی اے،بی کام پرائیویٹ کےسالانہ امتحانی فارمجمع کرانےکی نئی تاریخ مقرر

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی اے،بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم 24جون2021تک (علاوہ ہفتہ،اتوار) صبح9سے شام5 بجے تک جامعہ کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk/pv پر آن لائن پر کئے جاسکتے ہیں۔

بی اے، بی کام(سال اول و دوم) کی امتحانی فیس4600سو روپے اوربی اے اور بی کام(مشترکہ) کی امتحانی فیس 6800سو روپے ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment