جمعہ, 11 اکتوبر 2024


نہم،دہم،گیارہویں اوربارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کی تاریخ کااعلان

راولپنڈی :راولپنڈی نےنہم،دہم، گیارہویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کی تاریخ کااعلان کردیا۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نےنہم،دہم، گیارہویں اور بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کی تاریخ کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ آف چیئرمین کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی بورڈ کے تحت بارہویں جماعت کے امتحان 10جولائی سے دسویں جماعت کے امتحانات29 جولائی سے شروع ہونگے

جبکہ گیارہویں اور نویں جماعت کےامتحانات اگست میں منعقد ہونگےنویں جماعت کے امتحانات28اگست اورگیارہویں12 اگست سےشروع ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment