منگل, 15 جون 2021


پنجاب یونیورسٹی :مستحق طلباوطالبات کےاسکالرشپس کےلئےانٹرویوکاآغاز

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےنیٹ بیسڈ اسکالرشپس کےلئےانٹرویوز شروع کردیئے. 

تفصیلات کےمطابق جامعہ پنجاب نےمستحق طلبا کےلئےاسکالرشپس کےلئےانٹرویزکاآغازکردیاہے. اسکیم کےتحت 9کروڑپچاس لاکھ کی نیٹ بیسڈاسکالرشپس طلباوطالبات کودی جائےگی. 

اس خبرکوپڑھیں:مستحق طلباوطالبات کےلئےاسکالرشپس کااعلان, پنجاب یونیورسٹی

اسکالرشپس متعلقہ شعبہ جات کی جانب سےقائم کی جانےوالی کیمٹی انٹرویو کررہی ہے انٹرویومکمل ہونےکےبعدکمیٹی ڈین کورپورٹ پیش کرےگی

نیٹ بیسڈ اسکالرشپس ڈین کی منظوری کےبعد فراہم کئےجائیں گے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment