اتوار, 16 مئی 2021


فیڈرل بورڈکےتحت بورڈکےامتحانات مئی اورجون میں لینےکافیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف سیکنڈری اینڈانٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی کےامتحانات کےحوالےسے شیڈول جاری کردیایے. 

فیڈرل ایجوکیشن بورڈنےجاری کردہ اعلامیہ میں کہاہے کہ رواں سال ایس ایس سی کے امتحانات 20مئی2021سےہونگے

جبکہ ایچ ایس ایس سی کےامتحانات 10جون سےہونگے. اعلامیہ میں یہ بھی کہاگیاہےکہ رواں سال پریکٹیکل امتحانات نہیں لئےجائیں گےبلکہ پریکٹیکل کےمارکس پروموشن پالیسی2020 میں حاصل کردہ مارکس کےمطابق دیئےجائیں گے.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment