پیر, 09 ستمبر 2024


دنیا کی سب سے خطرناک بلی

 

جنوبی افریقا: اس بلی کی بھولی صورت پر نہ جائیے کیونکہ یہ پالتو بلی نہیں بلکہ ایک خون خوار جنگلی بلی ہے چھوٹی سی جنگلی بلی دنیا کی سب سے خطرناک اور تیز رفتار شکاری ہے
 
جسے چیتوں، تیندووں اور شیروں کی نسل میں سب سے تیز اور بے رحم شکاری کا اعزاز مل گیا ہے۔جنوبی افریقا کے جنگلات میں پائی جانی والی اس بلی کو سیاہ پیروں والی (بلیک فوٹڈ کیٹ) کہا جاتا ہے
 
as
حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایک رات میں 10 سے 14 چھوٹے پرندوں اور چوہوں کا شکار کرتی ہےچھوٹی سی بلی کسی تیندوے اور گھات میں لگائے چیتے سے بھی خطرناک ہے کیوں کہ یہ ایک رات میں اتنے جانور شکار کرتی ہے۔ جتنا چھ ماہ میں ایک تیندوا ہلاک کرتا ہے۔
 
ad 
اس کا طریقہ واردات اتنا تیز ہے کہ کوئی پرندہ بھی اس کی گرفت سے آزاد نہیں ہوسکتا۔ یہ ساری رات مسلسل شکار کرتی اور کھاتی رہتی ہے۔ اس طرح سے یہ ایک رات میں 10 پرندے اور چوہے چٹ کرجاتی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment