اتوار, 08 ستمبر 2024


تعلیمی اداروں میں منشیات کا بے دریغ استعمال

رپورٹ : یوں تو تعلیم کا حصول ویسے ہی غر یب عوام کیلئے نہ ممکن ہوتا جارہا ہے اوپر سے منشیا ت فروش گروں ہماری نجوان نسل کو تباہ کرنے میں مصروف عمل ہے ملک کے تعلیمی اداروں میں طلبہ میں منشیات کے استعمال کا رحجان بڑھنے کی حا لیہ سروے رپورٹ کے مطابق دس فیصد لڑکے اور چار فیصدلڑکیوں کے منشیات استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فروشوں نے بھی نئے دور کے ساتھ زہر بیچنے کا اندازتبدیل کرلیا ہے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذریعے آرڈر لے کر مھلک ترین نشہ آئس پاﺅڈر ، کوکین،ہیروئن اور چرس سپلا ئی کرتے ہیں۔ فیس بک پر لڑکیوں سے دوستی کر کے پہلے مفت میں نشہ پلاتے ہیں پھر پیسوں کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے جبکہ پرائیویٹ پارٹیوں میں بھی مطلوبہ نشہ سپلائی کیاجاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل تباہی کی جانب گامذن ہوچکی ہے جو کہ حکومت پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment