اتوار, 08 دسمبر 2024

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سالانہ Finding Innovative & Creative Solutions (FICS) 2024 کے تیسرے مرحلے میں علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور سرسید یونیورسٹی آف ...

راولپنڈی: بائیکیا رائیڈر کے قاتل کو عدالت نے موت ہونے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کی سزا کا حکم دے دیا۔ بائیکیا رائیڈر کے ساتھ ڈکیتی اور اس کے قتل کے کیس میں عدالت نے ملزم منیر احمد کو سزائے ...

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پاکستانی طلبا کیلئے بیرون ملک مفت اعلٰی ٰتعلیم کا حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان طلبا کو بیچلر،ماسٹر اور پی ایچ ڈی ...

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 50 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس سے متاثرہ بچی ...

پاکستان

موت ہونےتک پھانسی کے پھندے پرلٹکائےرکھنےکی سزاکاحکم

05 دسمبر 2024

راولپنڈی: بائیکیا رائیڈر کے قاتل کو عدالت نے موت ہونے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کی سزا کا حکم دے دیا۔ بائیکیا رائیڈر کے ساتھ ڈکیتی اور اس...

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اورسرسیدیونیورسٹی کے 10 پروجیکٹس FICS 2024 میں منتخب

05 دسمبر 2024

نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سالانہ Finding Innovative & Creative Solutions (FICS) 2024 کے تیسرے مرحلے میں علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ...

اسکولوں کےمڈٹرم امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری

05 دسمبر 2024

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےاسکولوں کےمڈٹرم امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ صوبہ بھر میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے تحت امتحان لیا جائے گا۔ پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا...

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کےزیراہتمام دوروزہ 11ویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد

05 دسمبر 2024

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ڈویژن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام پائیدار مستقبل کے لیے تعلیم میں جدت: معیاری تعلیم کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کے موضوع پر دو روزہ 11ویں...

پاکستانی طلبا کیلئے بیرون ملک مفت اعلٰی ٰتعلیم کا حصول کے لیے درخواستیں طلب

05 دسمبر 2024

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پاکستانی طلبا کیلئے بیرون ملک مفت اعلٰی ٰتعلیم کا حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان طلبا کو بیچلر،ماسٹر...

موسمِ سرماکی چھٹیاں یکم سے10 جنوری تک ہونی چاہیئے

05 دسمبر 2024

آل پاکستان پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے وزیر تعلیم کوموسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سےخط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں...

پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے،زلزلہ کی شدت 5.1 اورگہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ

05 دسمبر 2024

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پتوکی، جہلم ،ننکانہ، مانانوالہ اور واربرٹن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے...

گوادرمیں دوسرے 3روزہ ایجوکیشنل گالا کا انعقاد

05 دسمبر 2024

گوادر:بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری...

ایم اے جناح روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت میں لگی آگ بےقابو

03 دسمبر 2024

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر آگ دوسری...

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ میں کروڑوں روپےکی بےضابطگیوں کاانکشاف

03 دسمبر 2024

سندھ کے محکمہ کالج ایجوکیشن میں کروڑوں روپے کی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سیکریٹری کالج نے صرف تنخواہوں میں 2 کروڑ 25 لاکھ روپے کی بے قاعدگی کی۔ میڈیا...

سرکاری اسکولوں کےمیدانوں کی بہتری کیلئے 2 محکموں میں معاہدہ

03 دسمبر 2024

لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن نےسرکاری اسکولوں کے میدانوں کی بہتری کیلئے 2 محکموں میں معاہدہ ہو گیا۔ ایک ارب روپے سے سکولوں کے گراؤنڈز کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔...

حکومت نےسائبرکرائم ترمیمی بل کاابتدائی مسودہ تیارکرلیا

03 دسمبر 2024

حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن...

08/12/2024

مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ...

26/11/2024

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ BRICS کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ ...

Hide Main content block