جمعہ, 08 دسمبر 2023
سڈنی: پاکستانی اسکواڈاسپر12کے اگلے میچ کےلئے آسٹریلوی شہر پرتھ پہنچ گیا۔ قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا…
میلبرن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہناہےکہ فخر زمان بھارت کےخلاف پہلےمیچ کےلیےدستیاب نہیں ہوں گے۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد…
لاہور: پاک بھارت میچ میں بارش پر ٹکٹ ریفنڈ کی مدمیں 7 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کا سب سے بڑا…
سڈنی: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک ریکارڈ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سر انجام…
میلبرن: دورہ پاکستان روانگی کا معاملہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نےایشیاکپ 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈپر ڈال دیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن…
سڈنی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022میں اتوار کے روز ہونے والے سب سے بڑےمعرکےکے دوران بارش کے امکانات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ جمعہ کو محکمہ موسمیات…
نئی دہلی: چیئرمین پی سی بی کے سخت ردعمل پربھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکربلبلااٹھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے ایشیاکپ 2023 میں…
برسبین: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے یاکرسےزخمی ہونے والے افغان اوپنررحمان اللہ گربازکےحوالےسےافغانستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق اوپنر رحمان اللہ گُرباز کے…
لاہور: بھارتی رویے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ…
برسبین: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کےمابین کھیلے جانے والا وارم اَپ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے…
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023 کے لیےبھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنےسےانکار کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ نے آج بی سی سی آئی کی…
لاہور: ٹی20 ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل سنیل گواسکرنے پاکستان قومی کرکٹرزسے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا۔ گواسکر آسٹریلیا میں جاری…
Page 12 of 233