جمعرات, 25 اپریل 2024


ابو ظبی ٹیسٹ میں فتح ،، اپنےآپ پریقین اورانتھک محنت کی وجہ سےکامیابی ملی،، کپتان مصباح الحق،،،

جمعرات کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں کامیابی نے پاکستان کو جہاں دوسری ٹیمیوں کے کے لیے خطرہ بنادیا ہے وہیں پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان بنادیا ہے ،،، کیویز کو ہرانے کے بعد ابو ظبی میں میڈیا سے پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف فتوحات نے ٹیم کا مورال بلند کردیا،،، نوجوان ٹیم کے ساتھ میچ جیتنا خوش آیند ہے، انہوں نے کہا کامیابی اس وجہ سے ملی کہ میں کسی طرح کی صورتحال میں مایوس نہیں ہوتا انہوں نے کہا اس فتح کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ کپتان نے اخر میں کہا کہ کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی دکھاوں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment