Print this page

پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریزکےلیےمیچ آفیشلزمیں7امپائرزترتیب

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔

مشتمل آفیشلز کا پینل مجموعی طور پر 7 امپائرزپر ترتیب دیاگیاہے جس میں راشد ریاض، احسن رضااور آصف یعقوب بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں۔

کراچی اورراولپنڈی ٹیسٹ میں حسن رضا اورجو ولسن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ ماریس ایراسمس اور علیم ڈار ملتان ٹیسٹ میں فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے تینوں ٹیسٹ میچوں میں اینڈی پائکرافٹ کو ریفری نامزد کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں