جمعرات, 25 اپریل 2024


بابراعظم نے کپتانوں کےساتھ سالگرہ کاکیک کاٹا

میلبرون : قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ میں شریک تمام ٹیمز کے کپتانوں کے ہمراہ اپنی 28ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی۔

بھارتی کپتان روہت شرما سمیت دیگر کپتانوں نے بابراعظم کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا،

کیک میزبان ملک کے کپتان ایرون فننچ کی جانب سے لایا گیا تھا۔

اس موقع پر دیگر ٹیموں کے کھلاڑی بھی موجود تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment