ھفتہ, 20 اپریل 2024


جنوبی افریقاکےاسکواڈمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے لیےمارکوجینسن شامل

جنوبی افریقا کے اسکواڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے لیے ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق مارکو جینسن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیےجنوبی افریقا کے اسکواڈ میں شامل کیاگیا ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق مارکو جینسن کو ڈوائن پریٹوریس کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،ڈوائن پریٹوریس انگوٹھےکے فریکچرکے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment