منگل, 15 اکتوبر 2024


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیےپاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار

لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ تیار کر لی گئی ہے۔

پی سی بی ٹیم کی کٹ کی باضابطہ رونمائی آج کرے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں ہو گا۔

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان بھی ہو چکا ہے، ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ شان مسعود کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment