ھفتہ, 20 اپریل 2024


سری لنکاپہنچتےہی قومی کرکٹ ٹیم کےایک سپورٹ اسٹاف کوروناکاشکارہوگئے

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کےمساجرملنگ علی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے ترجمان کی جانب سے کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کوویڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے تاہم سپورٹ اسٹاف میں موجود مساجر ملنگ علی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

ملنگ علی کا ریپڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں 5 روزہ آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 5 روز کے بعد سپورٹ اسٹاف کے رکن کا دوبارہ ریپڈ ٹیسٹ ہو گا جس کے بعد وہ ٹیم جوائن کرسکیں گے۔

دوسری جانب کھلاڑیوں نے آج پول سیشن میں حصہ لیا جبکہ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن کل ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment