ھفتہ, 20 اپریل 2024


بابراعظم نےآئی سی سی کرکٹرزآف دی ایئرکاایوارڈزجیت کروطن کا نام روشن کردیا

دبئی: پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹرز آف دی ایئر کے ایوارڈز جیت کر وطن کا نام روشن کردیا

ساتھ ہی شاہین شاہ آفریدی سرگارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔ اس ایوارڈ کے لیے شکیب الحسن، جنیمن مالان اور پال اسٹرلنگ بھی نامزد ہوئے تھے، بابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50 کی اوسط سے405 رنز بنائے، دو سنچریز بھی شامل تھیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment