Print this page

رونالڈوایک اور اسکینڈل کی زد میں

 

پرتگال : دنیا کے مانے ہوئے فٹبالر ایک اور اسکینڈل کی زد میں آگئے پرتگال کے معروف کھلاڑی اور اطالوی کلب جووینٹس سے تعلق رکھنے والے رونالڈو پر ۳ خواتین نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے رونالڈو س سے قبل بھی ایسے کیسزکا سامنا کر چکے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں