Print this page

پاکستان جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن گرین شرٹس میں اعتماد کا فقدان ہے، شان پولاک

ایمز  ٹی وی (اسپورٹس)سابق جنوبی افریقی کپتان شان پولاک  نے کہا کہ پاکستانی  ٹیم لگاتار تین میچز جیت کر سیمی فائنل تک پہنچ سکتی ہے لیکن اس کے لیے بہت ہی عمدہ کرکٹ کھیلنا ہو گی۔ پولاک نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن موجودہ کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر وہ ٹرافی حاصل کرلے تو مجھے حیرانی ہوگی

پرنٹ یا ایمیل کریں