ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کپتان مصباح الحق نے 5000رنز مکمل کرلیئے۔

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) جنوبی افریقہ کےخلاف میچ میں مصباح جب سات رنز پر پہنچےتوانہوں نے ون ڈے کرکٹ میں پانچ ہزار رنزمکمل کرلیئے،  وہ اس سنگ میل تک  پہنچنےوالےاپنےملک کےبارہویں بلے بازہیں۔اس فہرست میں انضمام الحق گیارہ ہزار سات سو ایک رنزکے ساتھ ٹاپ پرہیں۔ مصباح نے ایک سو ساٹھ میچز میں پانچ ہزار اننچاس رنز کا مجموعہ حاصل کیا ہے  ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment