Print this page

پی ایس ایل کا ایونٹ کس کے خلاف تھا؟؟ رمیز راجا کا انکشاف

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) سابق کرکٹر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ لاہور میں کرکٹ کی نہیں اس بات کی اہمیت تھی کہ پاکستان محفوظ ہے ۔
ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران رمیز راجا نے کہا کہ یہ دہشت گردی کے خلاف ایونٹ تھا ۔
عمران خان کے تضحیک آمیز الفاظ پر رد عمل دیتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے چھوٹے چھوٹے اقدامات کئے ہیں ۔عمران خان بات کو سمجھیں ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں