بدھ, 24 اپریل 2024


ٹیم نے جیت کرسکندر بخت کی جان بچالی

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) سابق ٹیسٹ بولر سکندر بخت نے دوسرے ون ڈے میں آ سٹریلین ہدف کے بعد نجی چینل پر اپنے تبصرے میں دھمکی دی تھی اگرپاکستانی ٹیم یہ اسکور حاصل کرنے میں ناکام رہی تو میں اپنے گھر کے باہر جمع پانی میں چھلانگ لگادوں گامگر ٹیم نے جیت کران کی جان بچالی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment