بدھ, 09 اکتوبر 2024


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

ایمزٹی وی (کھیل)  ون ڈے سیریز میں دونوں ٹیموں نے 2،2 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جب کہ آج سیریز اپنے نام کرنے کے لئے دونوں ٹیمیں شیخ زید اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ مصباح الحق کی عدم موجودگی میں شاہد آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 3 بجے شروع ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment