منگل, 16 اپریل 2024


آج کا ون ڈے ملتوی کرنےکا فیصلہ نہیں ہوا، شہریار خان

ایمزٹی وی (اسپورٹس)چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ پشاور سانحہ پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے، تاہم پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انکا کہنا ہے کہ اگر دونوں ٹیم تیارہوجائیں تو آج ہونے والا میچ ملتوی بھی ہوسکتا ہے، جسکا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ پر چھوڑ دیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment