×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

وزیر اعظم ایک روز کے لیے آج کراچی پہنچیں گے۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے ،وہ پاک بحریہ کی سالانہ جنگی مشق سی اسپارک 2015 ءکا جائزہ لیں گے ۔وزیر اعظم گہرے سمندر میں پاک بحریہ کی جنگی مشقوں اور دیگر افواج کے ساتھ رابطوں اور مشترقہ آپریشنل صلاحیتوں کا بھی مشاہدہ کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں