Print this page

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج ہوگا۔

ایمزٹی وی (کراچی ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انور احمد زئی کے مطابق نویں جماعت ریگولر و پرائیویٹ سائنس اور جنرل گروپ 2015 کے نتائج کا اعلان 3 نومبر کو کیا جارہا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں