جمعرات, 18 اپریل 2024


سندھ بھرکےتعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات میں اضافہ کیاجائے

کراچی: شہر میں بارش کی پیشگوئی اور سردی میں اضافے کےخدشہ پرپیرنٹس ایکشن کمیٹی نے موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافے کامطالبہ کردیا۔

پیرنٹس ایکشن کمیٹی میڈیا انچارج کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دن میں کراچی میں بارش اور سردی کی لہر میں اضافے کا خدشہ ہے اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئےہم حکومت اور صوبائی وزیر سردار علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کے بچوں کے اسکول کی چھٹیوں میں 8 یا10 دن کا اضافہ کیا جائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment