جمعہ, 19 اپریل 2024


سندھ بھرمیں نجی اورسرکاری اسکول بندکرنےکااعلان, سعید غنی

کراچی:وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھرمیں سرکاری و نجی اسکولز بند کرنےکااعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کاکہناہےکہ کوروناکےبڑھتےہوئے کیسز کےباعث پرائمری, پہلی سےآٹھویں جماعت کی فزیکل کلاسز پندرہ روزکےلئےمعطل رہیں گی جبکہ تدریسی سرگرمیاں آن لائن جاری رہیں گی. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment