Print this page

شعبہ کےسربراہ کی اچانک موت,وائس چانسلر کااظہارتعزیت

کراچی: وائس چانسلر جامعہ اردو ڈاکٹرروبینہ مشتاق اور رجسٹرار ڈاکٹر صارم نے  شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو کی اچانک موت پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے. 

انہوں نےاپنےتعزیتی بیان میں کہا ہےکہ مرحوم کی سندھی ادب میں گراں قدر خدمات قابل تحسین ہے. مرحوم 50سےزائدکتابوں کےمصنف تھے.انکے بہت سے آرٹیکل اور مقالمے مختلف اخبارات اور رسائل میں شائع ہوئے.

ڈاکٹرروبینہ نےمرحوم کےدرجات کی بلندی اورلواحقین کوصبروجمیل کےلئےدعابھی کی. 

پرنٹ یا ایمیل کریں