بدھ, 17 اپریل 2024
لاہور: پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کےنتائج تاخیرہونےکےباعث داخلوں میں مشکلات کاخدشہ پیداہوگیاپے. تفصیلات کےمطابق پروموشن پالیسی کئ منظوری نہ ہونےکی وجہ سے انٹرسال دوم کےنتائج اعلان نہیں کیاگیاہے جبکہ کوئی بھی…
لاہور: پنجاب تعلیمی بورڈزنے آج ہونےوالےنتائج کااعلان منسوخ کردیا. تفصیلات کےمطابق پنجاب ایجوکیشن کےتحت آج پانچ تعلیمی بورڈذزنےانٹرسال دوم کےنتائج کااعلان کرناتھاج. اس حوالےسےچیئرمینز بورڈزکاکہناہےکہ نتائج کااعلان کووڈ19پرموشن پالیسی کی…
لاہور: لاہور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ محکمہ اسکو ل ایجوکشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے کہ کل بروز 28ستمبر تمام سرکاری…
اسلام آباد: انٹرسال دوئم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کل ہوگا تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےتحت انٹر سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کل 27ستمبردوپہر 2بجےہوگا. فیڈرل…
فیصل آباد: فیصل آباد کےعلاقےاعوان والا میں خواجہ سراؤں کےلئےاسکول کھول دھاگا. ہے. اسکول میں زیرتعلیم ٹرانسجینڈرز کونان فارمل تعلیم دی جارہی ہے تاکہ وہ پڑھ لکھ کرمعاشرےمیں اپناکرداراداکرسکیں. جبکہ…
ملتان: شہربھرمیں 15سے 17سال کےبچوں کوکوروناسےبچاؤکی ویکسین لگانےکاآغازکل سےہوگا تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنرملتان عامرکریم خان کی زیرصدارت محکمہ صحت کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ 15سے17سال کےتمام بچوں…
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اساتذہ کی ترقی میں رکاوٹ کاسبب بننےلگی. تفصیلات کےمطابق پرموشن کےسینکڑوں کیسزڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکی وجہ سےالتواکاشکارہیں. اتھارٹیزکی جانب سے پروموشن کےلئے مکمل فائلیں ہی نہیں بھجوائی…
پنجاب: ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرورکاکہناتھاکہ ہم اپنے بچوں کو تربیت دے کر…
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اساتذہ اورافسروں کےسوشل میڈیاکےاستعمال پر پابندی لگا دی افسر اور اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی گئی جسکا جاری مراسلہ بھی جاری…
لاہور: لاہور میں بھی طلبا پی ایم سی کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے کوئٹہ کے بعد لاہور میں بھی طلبا پی ایم سی کےخلاف احتجاج کررہے ہیں۔ طلبا بینرزہاتھ میں…
لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن کو انصاف آفٹر نون اسکولوں کے لیے مکمل فنڈز نہ ملے ۔ پچاس فیصد اسکولوں کے لیے تین ارب روپے کے فنڈز کی منظوری ملی ساڑھے…
لاہور: سرکاری کالجزمیں 6 ہزارکےقریب سیٹیں خالی ہونےکاانکشاف ہواہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری کالجز میں منظور شدہ سیٹوں کی تعداد 24 ہزارہے جن میں…
Page 10 of 148