ھفتہ, 14 دسمبر 2024


ویٹرنری یونیورسٹی میں وائس چانسلرکی تقرری کےلئےدرخواستیں طلب

ویٹرنری یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری کے لئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے ریگولر وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔یوواس میں 10 ماہ سے مستقل وائس چانسلر موجود نہیں،امیدوار کیلئے عمر کی حد 65 سال مقرر کی گئی،وائس چانسلر کو 4 سال کیلئے منتخب کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment