ھفتہ, 14 دسمبر 2024


لاہورکالج فاروویمن یونیورسٹی کا انٹرمیڈیٹ کلاسزآن لائن کرنےکااعلان

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ کلاسز آن لائن کرنے کا اعلان کردیا۔

وائس چانسلرلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے مطابق کہ کلاسز کو سائنس بلاک زیر تعمیر ہونے کی وجہ سے آن لائن کیا گیا ہے ۔

نٹر میڈیٹ سائنس سیکشن کی کلاسزکو 25 نومبر سے تاحکم ثانی آن لائن ہونگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment