جمعرات, 19 ستمبر 2024


نئےتعلیمی سال کےلئےکالجوں میں اساتذہ کی کمی کوپوراکرنےکافیصلہ

پنجاب: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نئے تعلیمی سال کے لئے کالجوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور سمیت تمام ڈویژنز میں سی ٹی آئیز بھرتی کئے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں تین سو سے زائد اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔

عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لئے اشتہار جلد جاری ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ اساتذہ کو ماہانہ 45 ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری کالجوں میں 7 ہزار کے قریب اساتذہ کی کمی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment