بدھ, 13 نومبر 2024


جماعت نہم کےامتحانات کیلئےداخلہ فیس جمع کروانےکی تاریخ کااعلان

فیصل آباد: ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد نےجماعت نہم کے امتحانات کیلئے طلبا وطالبات کی داخلہ فیس جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔

جس کے مطابق میٹرک پارٹ ون جماعت نہم کے امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدوار طلبا وطالبات 19اکتوبر تک ریگولر فیس کیساتھ داخلہ بھجوا سکیں گے جس کے بعد امیدوار طلبا وطالبات مقررہ فیس کے ساتھ 500 روپے جرمانہ کے ساتھ داخلہ فیس جمع کروا سکیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment