بدھ, 18 مئی 2022


لاہورمیں کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کافیصلہ

لاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں کل سے 50فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ لاہور کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں چھٹی جماعت تک50 فیصدطلبا آئیں گےجبکہ ساتویں سے بارہویں جماعت کی کلاسز شیڈول پر رہیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment