منگل, 23 اپریل 2024


پنجاب بورڈزنےدسویں جماعت کےسالانہ نتائج کااعلان کردیا

لاہور: پنجاب بھرمیں ایس ایس سی پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈزآف چیئرمینز کمیٹی نے لاہور، راولپنڈی، بہاولپور، گجرانوالہ، ملتان، ساہیوال،ڈی جی خان، آزاد کشمیر، فیصل آباد، سرگودھا نے میٹرک پارٹ ٹو اور باہم کے سالانہ امتحانات برائے2021 کے نتائج کااعلان کردیا ہے۔

نتائج تمام بورڈز کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈکردی گئی ہے۔

طلبا اپنے نتائج ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment