Print this page

پنجاب تعلیمی بورڈزنےانٹرمیڈیٹ سال دوم کےنتائج کااعلان کردیا

پنجاب : پنجاب بھرمیں تعلیمی بورڈزنےایچ ایس ایس سی سال دوم وباہم کےسالانہ امتحانات برائے2021کےنتائج کااعلان کردیاہے.

تفصیلات کےمطابق لاہورسمیت راولپنڈی, گوجرانوالہ, ملتان, بہاولپور, سرگودھا, فیصل آبادبورڈزنےایچ  ایس ایس سی کےنتائج کووڈپرموشن پالیسی کےتحت اعلان کیا ہے.

کووڈ پرموشن کےتحت تمام بچوں کوفیصداضافی نمبردیئےگئےہیں 

پرنٹ یا ایمیل کریں