جمعہ, 26 اپریل 2024


وزیرتعلیم پنجاب کاموسم گرماکی تعطیلات کااعلان

لاہور: وزیرتعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کاکہناہے کہ پنجاب بھرکے اسکول یکم جولائی سےیکم اگست 2021 ء تک تعلیمی ادارےبندرہیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ چھٹی میں ، تمام بچے اور اہل خانہ حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment