بدھ, 24 اپریل 2024


سالانہ امتحانات میں کامیاب طلباوطالبات کےلئے وضائف کااعلان

لاہور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور (BISE)نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے لئے اپنی سالانہ وظائف کا اعلان کیا ہے ۔

طلباء میں تعلیم کی معیاری ترقی کے لئےنیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ دیئے جاتے ہیں ۔اس اسکالرشپ میرٹ کی بنیادپر ہرگروپ کے طلباو طالبات کو دیئے جاتےہیں۔

اس سلسلے میں طلباء کے لئے پری میڈیکل گروپ کی میرٹ 1058 ، پری انجینئرنگ 1044 ، جنرل سائنس 994 ، کامرس 960 اور آرٹس اور دیگر گروپس کے لئے میرٹ 903 ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment