Print this page

یوایم ٹی میں گورنرپنجاب بطورمہمانِ خصوصی شرکت کریں گے

لاہور: یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی(یوایم ٹی) میں 19ویں کانوکیشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔

یو ای ٹی کےزیراہتمام کل ہونے والے 19ویں سالانہ تقسیم اسناد منعقد کیا جارہاہے جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

کانووکیشن کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کریں گے اور یونیورسٹی سے پاس ہونے والے طلبا و طالبات میں ڈگریاں ، گولڈ میڈل اور ایوارڈزتقسیم کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں