Print this page

رفیق برادران نیب کی گرفت میں

 نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج ہونے پر نیب نے گرفتار کرلیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں