جمعہ, 07 فروری 2025
پشاور: صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئ کی زیرصدارت اسکولز میں کتابوں کی فراہمی کےحوالے سے اجلا س منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز نے بھی شرکت کی۔اجلاس کے دوران…
پشاور: ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈنےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔ ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈکے مطابق میٹرک اور انٹر میڈیٹ پارٹ ٹوکے نتائج کا اعلان 23ستمبر 2021ء…
پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نےتعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکشن کے مطابق خیبرپختونخواہ کےتمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارےکل سے کھول دیئےجائیں گے۔ صوبے بھرکے تمام پرائیوٹ و نجی…
پشاور: وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان ترکئی کاکہنا ہےکہ لازمی مضامین کےنمبرز اختیاری مضامین کے نمبرز کا اوسط نکال کے طے کئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم…
پشاور: شرح خواندگی کے عالمی دن پر وزیرتعلیم خیبر پخوتونخواہ شاہرام خان نےپیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور بچیوں کے لئیے تعلیم کے یکساں مواقع پیدا کرنے…
خیبرپختونخواہ: یکساں قومی نصاب پڑھانے کے لئے1420 اساتذہ کی تربیت مکمل کرلی گئی وزیرتعلیم خیبر پختونخواہ شاہرام خان ترکئی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے…
پشاور: وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ کا کہنا ہےکہ 6 ستمبروہ دن ہےجوہمیں یاد دلاتا ہےکہ کوئی بھی چیز پاکستان کو نہیں توڑ سکتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر خیبر پختونخواہ…
پشاور: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد خیبر پختونخواہ میں تعلیمی ادارے بند کرنےاعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق این سی او سی کےاجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ ملک…
پشاور: وزیرتعلیم کے پی کے شاہرام خان ترکئی نےصوبےبھر میں 'سیکنڈشفٹ اسکول' کاآغازکرنےکااعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئےوزیرتعلیم کے پی کے نےکہاہے کہ میں یکم ستمبر 2021 سے'سیکنڈشفٹ اسکول '…
پشاور: صوبے خیبرپختونخواہ میں داخلہ مہم کاآغاز ہوگیا جو15 ستمبر 2021 تک رہے گا۔ تفصیلات کی مطابق داخلہ مہم کا افتتاحی تقریب گزشتہ روزگورنمنٹ اسامہ ظفر شہیدسنٹینیل ماڈل ہائیر سکینڈری…
میران شاہ: جی جی ہائی اسکول میران شاہ آج 9 سال بعد دوبارہ کھل گیا وزیرتعلیم کے پی کے شاہرام خان تارکئی نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر…
پشاور: وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان تارکزئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت ایس این سی کی لانچنگ تقریب میں تاریخ رقم کی گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ…
Page 5 of 48