جمعرات, 25 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


طاہرالقادری داعش کے عتاب کی طرح امریکی عتاب سے ڈرتے ہیں، سمیع الحق

ایمز ٹی وی (پشاور) جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری نے ابھی تک تبدیلی کی وضاحت نہیں کی ہے، طاہر القادری مغرب کی تعریفیں کرتے ہیں،وہ داعش کے عتاب کی طرح امریکی عتاب سے بھی ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش سےمتعلق پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،  صرف اسلامی انقلاب درست ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment