Print this page

تحریک انصاف کے رکن نامعلوم افراد کے نشانے پر

ایمزٹی وی (خیبرپختونخواہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی سورن سنگھ کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سورن سنگھ کو نامعلوم افراد نے بونیر میں گولیوں کا نشانہ بنایا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں