بدھ, 24 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سینٹرل جیل پشاور میں دہشت گردی کےحملے کے پیش نظرسیکیورٹی سخت

ایمز ٹی وی (پشاور) سینٹرل جیل پشاور میں دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظرکی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظر جیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔سینٹرل جیل کے ذرائع کے مطابق جیل اور اطراف میں پولیس کے علاوہ ایلٹ فورس کے کمانڈوزبھی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment