×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

پشاور: سلنڈردھماکہ، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی...

ایمز ٹی وی (پشاور) پشاور کے علاقے بازید خیل میں گاڑی کا سلنڈر روز دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں